وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران  اسمعیل کی ملاقات 

April 12, 2019

 

Islamabad: April 12, 2019  

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران  اسمعیل کی ملاقات 

ملاقات میں  صوبہ سندھ میں ترقیاتی منصوبوں  خصوصاً  وزیرِ اعظم کی جانب سے کراچی کے لئے  162ارب روپے کے منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

گورنر سندھ نے حیدرآباد یونیورسٹی کے قیام کے لئے مختلف تجاویز وزیرِ اعظم کو پیش کیں

گورنر سندھ کی جانب سے وزیرِ اعظم کو لاڑکانہ میں جلسہ عام میں شرکت و خطاب کی دعوت