وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر اور معاون خصوصی سردار یار محمد رند کی ملاقات

April 12, 2019

 

Islamabad: April 12, 2019  

وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر اور معاون خصوصی سردار یار محمد رند کی ملاقات 

ملاقات میں بلوچستان سے متعلقہ امور، صوبے میں ڈیموں کی تعمیر اور کچھی کنال منصوبے میں مزید پیش رفت کے حوالے سے بات چیت

بلوچستان کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے سلسلے میں وفاقی حکومت بھرپور تعاون کرے گی: وزیر اعظم 

پی ٹی آئی حکومت کے ترقیاتی ایجنڈے میں صوبہ بلوچستان کی تعمیر و ترقی اولین ترجیح ہے۔ موجودہ دور حکومت میں سی پیک منصوبوں میں بلوچستان کا شیئر اس کی واضح مثال ہے