وزیر اعظم عمران خان سے ممتاز عالم شیخ محمد الجیلانی اور ڈاکٹر عمر فاروق عبداللہ کی ملاقات

March 14, 2019

وزیر اعظم عمران خان سے ممتاز عالم شیخ محمد الجیلانی اور ڈاکٹر عمر فاروق عبداللہ کی ملاقات 

جنرل (ر) یوسف، معاون خصوصی نعیم الحق اور معاون خصوصی افتخار درانی بھی ملاقات میں موجود تھے

اسلام اور اسلامی تعلیمات کے فروغ کے سلسلے میں تفصیلی گفتگو 

※ اسلامی تعلیمات کے فروغ کے سلسلے میں بنائی جانے والے اسلامک یونیورسٹی کے سلسلے میں بھی گفتگو 

※ وزیر اعظم نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممتاز دینی  شخصیات یونیورسٹی کے طلبا کو اپنے علم سے مستفید کرتی رہیں گی۔