اسلام آباد: ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کی وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم آفس میں ملاقات

March 12, 2019


اسلام آباد: ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کی وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم آفس میں ملاقات

ایم ڈی پاکستان بیت المال نے وزیر اعظم کو پاکستان بیت المال سے متعلق کارکردگی ، جاری منصوبوں اور ادارہ جاتی اصلاحات کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ایم ڈی  پاکستان بیت المال عون عباس بپی کو بلوچستان میں سیلاب اور قحط سے متاثرہ 50 ہزار خاندانوں کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کے حوالےسے احکامات جاری کیے