وزیر اعظم عمران خان سے چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات 

March 12, 2019


※ وزیر اعظم عمران خان سے چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات 

※ ملاقات میں وزیر برائے ہاوسنگ چوہدری طارق بشیر چیمہ اور معاون خصوصی نعیم الحق بھی موجود 

※ ملاقات میں ملکی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال 

※ چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے موجودہ صورتحال کے دوران وزیر اعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف