وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پنجاب انڈسٹریز کے حوالے سے اجلاس 

March 09, 2019


وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پنجاب انڈسٹریز کے حوالے سے اجلاس 

سیکرٹری انڈسری کامرس اینڈ انویسٹمنٹ ندیم رحمان نے  وزیر اعظم عمران خان کو بتایا کہ پنجاب حکومت    *پنجاب سمارٹ ریگولیشن  ایکٹ 2019* پر کام کر رہی ہے تا کہ ایز آف ڈوئنگ بزنس (کاروبار کی آسانی) کو مزید بہتر بنایا جا سکے

اسکے علاوہ سات اسپیشل اکنامک زونز بنانے کیلئے بھی تیزی سے کام ہو رہا ہے