زیر اعظم عمران خان کو پنجاب وزیر خزانہ ہاشم بخت اور پنجاب ریونیو اتھارٹی  کے چیئرمین کی  ریونیو ریکوری کے بارے میں بریفنگ

March 09, 2019


وزیر اعظم عمران خان کو پنجاب وزیر خزانہ ہاشم بخت اور پنجاب ریونیو اتھارٹی  کے چیئرمین کی  ریونیو ریکوری کے بارے میں بریفنگ

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے بتایا کہ اس سال ریونیو  ریکوری میں گز شتہ سال کی نسبت پہلے 7 ماہ کی مدت میں پندرہ فیصد اضافہ ہوا ہے

اس کے علاوہ بورڈ آف ریونیو نے اپنے سالانہ بجٹ  اخراجات میں بھی نما یا ں کمی کی ہے