وزیر اعظم عمران خان کو پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے خوارک میں ملاوٹ کی روک تھام کے سلسلے میں کیے جانے والے اقدامات پر بریفنگ

March 09, 2019


وزیر اعظم عمران خان کو پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے خوارک میں ملاوٹ کی روک تھام کے سلسلے میں کیے جانے والے اقدامات پر بریفنگ
ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نے وزیرِ اعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے عوام کو ملاوٹ سے پاک اشیا خورد و نوش کی فراہمی کے لیے کیے گئے اقدامات کے بارے میں اگاہ کیا۔
وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ ملاوٹ شدہ اشیا کے استعمال کے خلاف بھر پور آگاہی کی مہم شرو ع کی جائے
وزیر اعظم نے ہدایت کی کے دودھ کی معیاری سپلائی کے لئے جا مع منصوبہ بنایا جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ دودھ میں مضر صحت کیمکل ملانے والو ں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے

وزیر اعظم نے ہدایت کی کے ملاوٹ شدہ  اشیا کے استعمال کے خلاف  بھر پور عوامی آگاہی کی مہم شرو ع کی جائے