وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمعیل کی ملاقات 

March 06, 2019

وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمعیل کی ملاقات 

 

※ ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال اور کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت 

 

※ گورنر سندھ نے وزیر اعظم کو کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کے بارے میں آگاہ کیا 

 

* وزیر اعظم کے دورہ تھرپارکر اور اس دورے میں  علاقے کی عوام کے لیے پیکیج پر بھی بات چیت 

 

※ سندھ کے عوام کی خوشحالی اور انکے مسائل کا حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ۔ مسائل کے حل کے سلسلے میں وفاقی حکومت اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی: وزیر اعظم