وزیر اعظم کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے امور پر اجلاس

March 01, 2019

وزیر اعظم کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے امور پر اجلاس

 

 وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار، صوبائی وزیر میاں محمود الرشید، چیف سیکرٹری اور سینیئر افسران کی شرکت 

 

شہری علاقوں میں اونچی عمارتوں کی حد پر قوانین بنائیں جایں۔ وزیر اعظم کی ھدایت 

 

شہری علاقوں میں پارکس  اور درختوں کا تحفظ کیا جائے ۔ وزیر اعظم 

 

 - LDA 

کی مکمل طور پر  تنظیم نو کی جائے

 

کرپشن اور بد انتظامی کو برداشت نہی کیا جائے گا ۔ وزیر اعظم