وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت  Poverty Alleviation Coordination Council کا اجلاس 

February 26, 2019

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت

 Poverty Alleviation Coordination Council

کا اجلاس 

 

٭ اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر تعلیم شفقت محمود، وزیر صحت عامر محمودکیانی، وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار ، وزیر مذہبی امور نور الحق قادری، وزیراعظم کے مشیران عبدالرزاق داﺅد ، محمد شہزاد ارباب، ڈاکٹر عشرت

 

 BISP  ۔ حسین ، معاونین خصوصی نعیم الحق، افتخار درانی ، ندیم افضل گوندل، یوسف بیگ مرزا،چیئرپرسن

 

ڈاکٹر ثانیہ نشتر ،ایم ڈی بیت المال عون عباس بپی اور سینئر افسران کی شرکت

 

 

٭ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی غربت میں کمی کے حوالے سے پلاننگ اور لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ۔

٭ بریفنگ میں غربت کے خاتمے کے لئے زیر غورمالی ،انتظامی اور قانونی اصلاحات پر گفتگو۔

٭ وزیراعظم عمران خان کی اجلاس کے دوران گفتگو:۔

٭ ماضی میں کسی بھی حکومت نے غریب کے لئے نہیں سوچا۔

٭ غربت کا خاتمہ حکومت کی سب سے اہم ترین ترجیح ہے۔

٭ اصل ترقی تب ہی ممکن ہے جب زیادہ سے زیادہ لوگوں کو غربت کی سطح سے اوپر لایا جائے۔

٭ عوام کی فلاح وبہبودہی ہمارا مقصد ہے ۔

٭ ہر ٹارگٹ کے لئے وقت مختص کیا جائے تاکہ کوئی تاخیر نہ ہو۔

٭ اس پروگرام کے نتائج دیکھ کر پرائیویٹ سیکٹر بھی اس میں اپنا حصہ ڈالیں گے۔

٭ تمام وزارتیں بشمول منصوبہ بندی ،تعلیم، صحت، خزانہ اورہاﺅسنگ مربوط طریقے سے اس پروگرام کو آگے بڑھائیں