وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت گیس بلوں میں اضافے کے حوالے سی اعلی سطحی اجلاس 

February 26, 2019

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت گیس بلوں میں اضافے کے حوالے سی اعلی سطحی اجلاس 

 

گیس بلوں کے حوالے انکوائری رپورٹ وزیر اعظم کو  پیش 

 

※ ابتدائی انکوائری میں یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ تیس فیصد صارفین کو اضافی بل بھیجے گئے 

 

※ جن تیس فیصد صارفین کو اضافی بل بھیجے گئے ان کو وصول شدہ تمام اضافی رقم واپس کی جائے اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی جائے: وزیر اعظم کی ہدایت 

 

※ معاملے کی مزید تحقیقات جاری رکھی جائیں تاکہ تمام حقائق سامنے آئیں 

 

※ جیسے جیسےمزید  تفصیلات سامنے آئیں گی عوام کو مطلع رکھا جائے گا