برطانیہ سے تعلق رکھنے والی  اسلامی کیلیگرافی کی ماہر مس سونیا کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

February 06, 2019

برطانیہ سے تعلق رکھنے والی  اسلامی کیلیگرافی کی ماہر مس سونیا کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات 

 

 

مس سونیا نے ملاقات کے دوران وزیر اعظم کو کیلیگرافی کا فن پارہ پیش کیا ۔ فن پارے میں انہوں نے وزیر اعظم کی تصویر پیش کی جس  میں قومی ترانہ درج ہے

 

کیلی گرافی میں مس سونیا کی مہارت سوشل میڈیا پر مقبول ہوئی۔ سوشل میڈیا کے توسط سے ہی انہوں نے وزیر اعظم سے ملاقات کی درخواست کی ۔ وہ اس ملاقات کے لیے خصوصی طور پر قطر سے پاکستان آئی ہیں 

 

آپ کی سیاسی جدوجہد اور وژن سے متاثر ہوں ۔ نئے پاکستان کے امیج  کو عالمی طور پر اجاگر کرنے کے لیے ہر کوشش کے لیے تیار ہوں: مس سونیا کی وزیر اعظم سے گفتگو