وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس

February 04, 2019

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس

 

اجلاس میں  وزیر پٹرولیم غلام سرور خان، وزیر برائے بحری امور سید  علی زیدی، وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال، چئیرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف، وفاقی سیکریٹریز اور اعلیٰ حکام شریک

 

 اجلاس میں سعودی عرب سے اعلیٰ سطح دورے کے تناظر میں دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے حوالے سے  کی جانے والی تیاریوں اور اقدامات کا جائزہ لیا گیا