وزیرِ اعظم عمران خان سے  وفاقی وزیرِ برائے فوڈ سیکیورٹی صاحبزادہ محبوب سلطان کی ملاقات

January 31, 2019

 وزیرِ اعظم عمران خان سے  وفاقی وزیرِ برائے فوڈ سیکیورٹی صاحبزادہ محبوب سلطان کی ملاقات

 

 ملاقات میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال اور وزیرِ اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن بھی موجود تھے۔ 

 

  ملک میں موجود آلو کی فصل کے حوالے سے بات چیت، کسانوں کو سہولت پہچانے کی غرض سے حکومت کی جانب سے آلوؤں کی خرید یا ایکسپورٹ کے حوالے سے تجاویز پر غور