وزیرِاعظم عمران خان سے چئیرمین سہار ا ٹرسٹ ابرارالحق کی ملاقات

January 28, 2019

وزیرِاعظم عمران خان سے چئیرمین سہار ا ٹرسٹ ابرارالحق کی ملاقات

 

ابرار الحق نے سہارا ٹرسٹ کی جانب سے وزیرِ اعظم کو ڈیم فنڈ کے لئے دس لاکھ کا چیک پیش کیا