وزیرِ اعظم عمران خان سے   ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخواہ اور چئیرمین خیبر پختونخواہ بار کونسل عبداللطیف یوسف زئی کی ملاقات

January 28, 2019

وزیرِ اعظم عمران خان سے   ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخواہ اور چئیرمین خیبر پختونخواہ بار کونسل عبداللطیف یوسف زئی کی ملاقات

 

عبداللطیف یوسف زئی کی جانب سے وزیرِ اعظم کو  وکلا برادری کی جانب سے  ڈیم فنڈ کے لئے  اکیس لاکھ پچاس ہزار کا چیک پیش۔