وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی قطر کے وزیر اعظم عبداللہ بن نصر بن خلیفہ الثانی سے دوحہ میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

January 21, 2019

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی قطر کے وزیر اعظم عبداللہ بن نصر بن خلیفہ الثانی سے دوحہ میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

 

 عبداللہ بن نصر بن خلیفہ الثانی ریاست قطر کے وزیر داخلہ بھی ہیں 

 

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ،وزیرخزانہ اسد عمر ،وزیر پٹرولیم غلام سرور خان، وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد، وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری، چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف اور چیرمین ٹاسک فورس برائے توانائی ندیم بابر ،سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ، قطر میں پاکستانی سفیر سید احسن رضا شاہ بھی ان کے ہمراہ ملاقات میں موجود تھے

دوران ملاقات دوطرفہ تعلقات خصوصا اقتصادی تعاون  کے فروغ  پر تبادلہ خیال ہوا

 

قطری وزیراعظم نے وزیراعظم پاکستان عمران خان اور اراکین وفد کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا