وزیر اعظم عمران خان سے امریکی ریپبلکین پارٹی کے سرگرم کارکن ساجد تارڑ اور  جیسی سنگھ کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات

January 18, 2019

وزیر اعظم عمران خان سے امریکی ریپبلکین پارٹی کے سرگرم کارکن ساجد تارڑ اور  جیسی سنگھ کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات 

 

 ملاقات میں گورنر سندھ عمران اسمعیل اور معاون خصوصی نعیم الحق بھی موجود تھے 

 

  جیسی سنگھ نے سکھ کمیونٹی کی جانب سے کرتارپورہ کاریڈور کھولنے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ 

 

 امریکہ میں مسلم کمیونٹی کے کردار پر بھی بات چیت