وزیر اعظم عمران خان سے چودہری غلام حسین اور کمال ناصر کی ملاقات

January 18, 2019

وزیر اعظم عمران خان سے چودہری غلام حسین اور کمال ناصر کی ملاقات 

 

ملاقات میں وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ، معاون خصوصی نعیم الحق اور افتخار دررانی موجود۔

 

ملاقات میں وزیر اعظم کے "نیا پاکستان ہاؤسنگ پروجیکٹ " کے حوالے سے تبادلہ خیال۔