وزیر اعظم عمران خان سے چودہری غلام حسین، ابوذر بخاری اور راجہ ہارون نذیر کی ملاقات

January 18, 2019

وزیر اعظم عمران خان سے چودہری غلام حسین، ابوذر بخاری اور راجہ ہارون نذیر کی ملاقات 

 

ملاقات میں وزیر اعظم کے مشیر براے تجارت عبد الرزاق داؤد، معاون خصوصی نعیم الحق اور افتخار دررانی موجود۔

 

ملاقات میں ٹیکسٹائل سیکٹر کے فروغ اور برامدات میں اضافہ کے لیے تجاویز پر تبادلہ خیال۔