وزیر اعظم عمران خان سے گورنر عمران اسمعیل کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات 

January 16, 2019


وزیر اعظم عمران خان سے گورنر عمران اسمعیل کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات 

 گورنر سندھ نے سندھ کی سیاسی صورتحال پر وزیر اعظم کو اعتماد میں لیا۔ جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر بریف کیا۔ سندھ کی عوام کو درپیش مسائل کے حوالے سے بات چیت 

 سندھ کی عوام کی تکالیف کا مکمل ادراک ہے۔ مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت اپنا کردار ادا کرے گی: وزیر اعظم