وزیرِ اعظم عمران خان سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری اور محترمہ منورہ بی بی کی وزیرِ اعظم آفس میں ملاقات

January 08, 2019

 
اسلام آباد، 08جنوری2019:
 
 وزیرِ اعظم عمران خان سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری اور محترمہ منورہ بی بی کی وزیرِ اعظم آفس میں ملاقات
 
 معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق، ملک محمد عامر ڈوگر اور سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف ارشد داد بھی ملاقات میں موجود
 
  صوبہ بلوچستان میں پارٹی کے تنظیمی امور پر تفصیلی بات چیت
 
 بلوچستان سے متعلقہ ترقیاتی امور، پانی کی فراہمی اور بے روزگاری جیسے مسائل پر بھی بات چیت
 
   صوبہ بلوچستان کی عوام کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے۔ ان مسائل کے حل کے لئے ہر ممکنہ کوشش کی جائے گی: وزیرِ اعظم کی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ممبرانِ قومی اسمبلی کو یقین دہانی