وزیراعظم پاکستان کا راولپنڈی کے فوارہ چوک کے قریب قائم کردہ "پناہ گاہ" کا دورہ

January 07, 2019

 
وزیراعظم پاکستان کا راولپنڈی کے فوارہ چوک کے قریب قائم کردہ "پناہ گاہ" کا دورہ 
 
 
بے گھر افراد کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا 
 
معاون خصوصی افتخار درانی اور سینٹر فیصل جاوید بھی ہمراہ 
 
پناہ گاہ کے بہترین انتظام و انصرام پر وفاقی وزیر صحت عامر کیانی اور انتظامیہ کی تحسین 
 
نہایت سرد موسم میں خلق خدا کیلئے گرم بستر اور خوراک کی فراہمی عظیم خدمت ہے، وزیراعظم 
 
چھت سے محروم انسانوں کیلئے معیاری سہولیات کا بندوبست لائق تحسین ہے، وزیراعظم
 
پسے ہوئے محروم انسانوں کی نگہداشت معاشرے کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم 
 
اپنی مدد آپ کے تحت شہریوں کا انسانیت کی خدمت کیلئے آگے بڑھنا نہایت حوصلہ افزاء ہے، وزیر اعظم