وزیراعظم پاکستان کی راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال اچانک آمد

January 07, 2019

وزیراعظم پاکستان کی راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال اچانک آمد 
 
وفاقی وزیر صحت عامر کیانی، معاون خصوصی افتخار درانی اور سینٹر فیصل جاوید بھی ہمراہ 
 
پیڈی ایٹرک وارڈ اور فیملی یونٹ کا مفصل دورہ 
 
ہسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں وزیر اعظم کو تفصیلی بریفنگ  
 
ہسپتال میں علاج معالجے کے مجموعی معیار کی بھی پڑتال 
 
صفائی کی مجموعی صورتحال اور ادویات کی فراہمی کے نظام کا بھی جائزہ
 
وزیرصحت سے ہولی فیملی ہسپتال کے بارے میں مفصل رپورٹ طلب 
 
وفاقی وزیر عامر کیانی کل شام تک ہسپتال کے بارے میں تفصیلی رپورٹ جمع کروائیں