وزیر اعظم عمران خان سے مشیر ماحولیات ملک امین اسلم اور ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل رینیو ایبل انرجی ایجنسی عدنان امین کی ملاقات

December 28, 2018

 
وزیر اعظم عمران خان سے مشیر ماحولیات ملک امین اسلم اور ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل رینیو ایبل انرجی ایجنسی عدنان امین کی ملاقات 
 
 پاکستان قدرت کی فراہم کردہ نعمتوں ،سورج، پانی اور ہوا سے مال مالا ملک ہے اور ملک میں قابل تجدید انرجی کی پیداوار کے بے شمار وسائل موجود ہیں۔ پاکستان قابل تجدید انرجی کے شعبے میں آئے انقلاب کا حصہ بننا چاہتا ہے: وزیر اعظم 
 
 ماحولیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے درختوں ، جنگلات کے فروغ اور قابل تجدید انرجی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے: وزیر اعظم کی مشیر ملک امین اسلم سے گفتگو