وزیر اعظم عمران خان سے سینیئر سیاست دان اور سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین کی ملاقات

December 28, 2018

 
وزیر اعظم عمران خان سے سینیئر سیاست دان اور سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین کی ملاقات۔ 
 
ملاقات میں سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی اور  ممبر قومی اسمبلی چودھری مونس الہی بھی موجود
 
معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق بھی ملاقات میں موجود
 
ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال 
 
ملاقات میں دونوں جماعتوں کے درمیان تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور  دیا  گیا 
 
اپوزیشن کے منفی رویے کا مقابلہ کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال