وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعظم آفس میں سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز کی سربراہی میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آی کے سینیٹرز کی ملاقات

December 13, 2018

 
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعظم آفس میں سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز کی سربراہی میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آی کے سینیٹرز کی ملاقات ۔ 
 
 وزیر اعظم کی پی ٹی آئ سینیٹرز کو ایوان بالا کے تمام سیشنز میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت 
 
 ایوان بالا کو حکومتی اقدامات کے حوالے سے آگاہ رکھیں۔ وزیر اعظم کی سینٹرز کو ہدایت 
 
* حکومت کی طرف سےمختلف سیکٹرز میں ہونے والی اصلاحات، ترقیاتی منصوبوں اور منصوبہ بندی کے بارے میں ایوان بالا میں پی ٹی ائی کی بھر پور نمائندگی کریں ۔ وزیر اعظم