وزیر اعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات

December 13, 2018

 
وزیر اعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات 
 
 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر دفاع پرویز خٹک بھی ملاقات میں موجود 
 
 قومی اسمبلی میں قانون سازی اور کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال