وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ایسیٹ ریکوری یونٹ کا اجلاس

November 09, 2018

 
اسلام آباد، 09نومبر2018
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ایسیٹ ریکوری یونٹ  
(Assets Recovery Unit) کا اجلاس 
•       اجلا س میں ایسیٹ ریکوری یونٹ نے وزیرِ اعظم کو اپنی کارکردگی کے حوالے سے بریف کیا اور اب تک  ٹریس ہونے والی  بیرون ملک جائیدادوں اور اثاثہ جات کی تفصیلات اور ان کی وطن واپسی کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کے حوالے سے وزیرِ اعظم کو اپ ڈیٹ کیا گیا۔