وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات

November 07, 2018

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات 
 
 ملاقات میں  عید میلاد النبی شایان شان طریقے سے منائے جانے کے حوالے سے بات چیت 
 
 عید میلاد النبی کے بابرکت موقع پر رحمتہ العالمین کانفرنس کے انعقاد کیا جائے گا: ملاقات میں فیصلہ
 
 رحمتہ العالمین کانفرنس کے انعقاد کے لیے آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی 
 
 آرگنائزنگ کمیٹی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین، وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری، معاون خصوصی افتخار درانی، سینیٹر فیصل جاوید، ڈاکٹر بابر اعوان، اعجاز چوہدری، ڈاکٹر عامر لیاقت اور وزیر مملکت علی محمد خان پر مشتمل ہوگی