وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سعودی فرمانروا خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات۔

October 23, 2018

 
وزیر اعظم پاکستان عمران  خان کی سعودی فرمانروا خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات۔ 
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
. انہوں نے دو طرفہ تعاون کو مزید بڑھانے اور متنوع کرنے کے لئے اپنی خواہش کا اظہار کیا  باہمی دلچسپی کے امور،  تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعلقات کے امور  پر بھی بات چیت۔ 
*سعودی عرب میں کام کرنے والے  پاکستانی محنت کشوں اور مزدوروں سے متعلقہ مسائل پر بھی بات چیت  ۔  سعودی فرما نروا  شاہ سلمان کی جانب سے متعلقہ وزارت کو پاکستانیوں کو درپیش مسائل کےحل کے لیے  فوری اقدامات کی ہدایت*
وزیر خارجہ  شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ  اسد عمر، وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین ،مشیرتجارت عبد رزاق داؤد وزیر مملکت ھارون شریف اور سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر خان ھشام بن صدیق بھی ملاقات میں موجود تھے۔