وزیر اعظم عمران خان سے فاٹا سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز کے وفد کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات

October 12, 2018

 
 
وزیر اعظم عمران خان سے فاٹا سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز کے وفد کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات 
 
R51; وفد میں سینٹر سید شبلی فراز، سینیٹر ہدایت اللہ، سینیٹر ہلال الرحمان، سینیٹر اورنگزیب، سینیٹر تاج محمد، سینیٹر سجاد حسین، سینیٹر حاجی مومن خان اور سینیٹر مرزا محمد آفریدی شامل 
 
R51; قبائلی علاقوں کی مجموعی صورتحال ، فاٹا انضمام، انتظامی امور اور دیگر ایشوز پر تبادلہ خیال
 
R51; انضمام کے عمل کی تکمیل اور قبائلی علاقہ جات میں ملک کے دیگر علاقوں کی طرح سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیر اعظم 
 
R51; قبائلئ علاقہ جات میں لوکل گورنمنٹ کے نفاذ سے عوام کو صحیح معنوں میں بااختیار بنانے ترقیاتی عمل کو یقینی بنانے میں خاطر خواہ مدد ملے گی۔ حکومت کی کوشش ہے کہ قبائلی علاقوں میں لوکل گورنمنٹ کے نفاذ کو جلد از جلد ممکن بنایا جائے: وزیر اعظم