وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے غریبوال سیمنٹ فیکٹری کے مزدروں کا اپنی ایک دن کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دینے پر شکریہ

September 11, 2018


اسلام آباد، 11ستمبر2018:

وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے غریبوال سیمنٹ فیکٹری کے مزدروں کا اپنی  ایک دن کی تنخواہ  ڈیم فنڈ میں دینے پر شکریہ
غریبوال سیمنٹ فیکٹری کے مزدوروں کا جذبہ قابلِ تحسین ہے: وزیرِاعظم