وزیر اعظم عمران خان کا محترمہ کلثوم نواز کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار

September 11, 2018

وزیر اعظم عمران خان کا محترمہ کلثوم نواز کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار 

 حکومت محترمہ کلثوم نواز کی فیملی اور لواحقین کو قانون کے مطابق تمام سہولیات فراہم کرے گی 

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کو مرحومہ کے لواحقین کو تمام ضروری سہولیات کی فراہمی میں معاونت کرنے کی ہدایت

بیگم کلثوم نواز بہادر خاتون تھیں۔  وزیر اعظم

وزیر اعظم کا لواحقین سے اظہار  افسوس