وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت لوکل گورنمنٹ کے حوالے سے وزیر اعظم آفس میں اجلاس

September 11, 2018

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت لوکل گورنمنٹ کے حوالے سے وزیر اعظم آفس میں اجلاس
 
 اجلاس میں چاروں صوبوں کے نمائندگان شریک 
 
 
 دوران اجلاس وزیر اعظم تک بیگم کلثوم نواز کی وفات کی افسوس ناک خبر پہنچائی گئی۔ 
وزیر اعظم اور شرکا کا بیگم کلثوم نواز کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار 
 
 اجلاس میں لوکل گورنمنٹ سسٹم کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور 
 
 وزیر اعظم کی لوکل باڈیز کمیٹی کو اپنی سفارشات کو آئندہ 48 گھنٹوں میں حتمی شکل دینے کی ہدایت