وزیراعظم عمران خان سے نوابزادہ سراج رئیسانی شہید کے فرزند نوابزادہ جمال رئیسانی کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات

September 04, 2018

وزیراعظم عمران خان سے نوابزادہ سراج رئیسانی شہید کے فرزند نوابزادہ جمال رئیسانی کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات۔
 
نوابزادہ سراج رئیسانی شہید ایک محب وطن پاکستانی اور نڈر شخصیت تھے . وزیر اعظم