وزیر اعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات

September 03, 2018

وزیر اعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات 
 
اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے قومی اسمبلی کے اخراجات میں کمی لانے کے حوالے سے وزیر اعظم کو  تفصیلی بریفنگ 
 
وزیر اعظم کی خواہش کے مطابق قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے حوالے سے قوانین میں ترمیم کے حوالے سے بھی گفتگو