وزیر اعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

August 31, 2018

وزیر اعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

وفد میں خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فروغ نسیم، امین الحق، کنور نوید، نسرین جلیل اور میئر کراچی وسیم اختر شامل

گورنر سندھ عمران اسمعیل اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق بھی ملاقات میں موجود
سیاسی امور، صدارتی انتخاب ، صوبہ سندھ اور خصوصا کراچی اور حیدر آباد سے متعلقہ مسائل پر تفصیلی گفتگو
وزیرِ اعظم کی جانب سے کراچی اور حیدر آباد کی عوام کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے وفاقی حکومت کی جانب سے ہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی