وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ملاقات

August 29, 2018

وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ملاقات 
 
چیئرمین نیب کی وزیر اعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد 
 
ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شفافیت کا فروغ اور بدعنوان و کرپٹ عناصر کا بلا تفریق احتساب حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیر اعظم 
 
حکومت نیب کو مزید مضبوط بنانے اور ادارے کی استعداد کار بڑھانے کے لیے ہر ممکنہ سپورٹ فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے: وزیر اعظم
 
وزیراعظم نے نیب کی حالیہ کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا