وزیر اعظم عمران خان سے سابق رکن قومی اسمبلی بسم اللہ خان کی ملاقات

August 27, 2018


وزیر اعظم عمران خان سےسابق رکن قومی اسمبلی بسم اللہ خان اور ان کے صاحبزادے اور موجودہ سینیٹر ہدایت اللہ کی پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم کے چیمبر میں ملاقات۔

سینیٹر ہدایت اللہ کا ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان۔

وزیر اعظم عمران خان کی سینیٹر ہدایت اللہ کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر مبارکباد۔

ملاقات میں وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی و صوبائی عہدیداران بھی موجود تھے۔