وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات

August 24, 2018

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات 
 
ملاقات میں چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی اور وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال بھی موجود
 
وزیر اعظم کی وزیر اعلی بلوچستان کو منتخب ہونے پر مبارکباد 
 
بلوچستان کی عمومی صورتحال , امن و امان اور صوبے کی عوام کو درپیش مسائل سے متعلقہ امور پر بات چیت 
 
بلوچستان کی تعمیر و ترقی اور عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے ساتھ ساتھ معاشی مواقع فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں تاکہ ملک کے سب سے بڑے صوبے کی عوام کا احساس محرومی دور کیا جا سکے: وزیر اعظم