وزیر اعظم عمران خان سے نامزد رکن پی سی بی گورننگ بورڈ احسان مانی کی ملاقات

August 22, 2018


وزیر اعظم عمران خان سے نامزد رکن پی سی بی گورننگ بورڈ احسان مانی کی ملاقات
ملاقات میں پاکستان کے کرکٹ بورڈ کے معاملات کے حوالے سے گفتگو 
گورننگ بورڈ کے دیگر ارکان سے رابطے کر رہا ہوں ، احسان مانی
اُمید ہے چیئرمین کے انتخاب میں تمام ارکان میرا ساتھ دیں گے، احسان مانی
اگر چیئرمین پی سی بی منتخب ہو گیا تو آپ کی توقعات پر پورا اُتروں گا، نامزد رکن
توقع ہے وزیراعظم کی لیڈر شپ میں پی سی بی میرٹ پر چلےگا ، احسان مانی