وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

August 21, 2018


 

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات 

وزیر اعظم کی وزیر اعلی کو منتخب ہونے پر مبارکباد 

عثمان بزدار کا انتخاب پنجاب میں ایک نئے دور کا آغاز ہے جس میں پنجاب بھر اور خصوصا پس ماندہ علاقوں میں تعمیر و ترقی پر خصوصی زور دیا جائے گا۔ 

پنجاب کی عوام نے نئے پاکستان کی آواز پر لبیک کہا ہے ۔ امید ہے عثمان بزدار اس اعتماد پر پورا اتریں گے: وزیر اعظم