Press Release (Urdu)

June 07, 2018

 

نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی لوئر دیر دھماکے کی شدید مذمت 

 

دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار 

 

شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی