وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے صوبائی وزیرِمواصلات

January 05, 2018

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے صوبائی وزیرِمواصلات پنجاب تنویر اسلم ملک کی ملاقات

ملاقات میں صوبائی وزیرِ مواصلات کی جانب سے وزیرِ اعظم سے یونین کونسل کریالہ، کھائی اور چکوال کے علاقوں میں گیس کی فراہمی کی درخواست