پریس ریلیز

November 23, 2017

 
 
23 نومبر 2017
 
 
وزیراعظم شاہد خاقان عباس سے وزیر مملکت برائے سیفران غالب خان اور فا ٹا سے رکن قومی اسمبلی حاجی شاہ جی گل آفریدی کی ملاقات۔ 
 
ملاقات میں فا ٹااصلاحات اور قبائلی علاقہ جات سے متعلقہ امور پر گفتگو
 
 وزیر مملکت برائے سیفران غالب خان اور رکن قومی اسمبلی حاجی شاہ جی گل آفریدی نے وزیر اعظم کو فا ٹا کے دورے کی دعوت دی۔
 
*****