وزیر اعظم سے رکن قومی اسمبلی افتخار الدین کی ملاقا

October 18, 2017

 

 

 وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے رکن قومی اسمبلی افتخار الدین کی ملاقات

R51; ملاقات میں چترال کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بات چیت

R51; چترال کے عوام کی فلاح و بہبود اور علاقے کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات اور ترقیاتی منصوبوں پر اپنے علاقے کی عوام کی جانب سے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایم این اے افتخار الدین نے کہا کہ چترال کی عوام ترقیاتی منصوبوں کے اجرا اور ان پر عمل درآمد کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی مشکور ہے اور ترقی کے اس سفر میں حکومت کے ساتھ ہے۔